News Online

Please Join me on G+ wncjhang@gmail.com and Subscribe me on Youtube. allinone funandtech....... THANK YOU FOR VISITING MY BLOG AND MY CHANNEL

Bahadri or makkari

یہودیوں کے لیے ضرب المثل ہے کہ
یہودیوں کی بہادری تو ختم ہوگئی پر عیاری نہیں
اسطرح
نواز شریف کی حکومت تو ختم ہوگئی پر مکاری نہیں.
Patwaran ;;;;;;

Bhutto . Najam Sethi. Balochistan

بھٹو دور میں نجم سیٹھی کی بلوچستان کے علیحدگی پسند عناصر سے بڑھتی ہوئی پینگوں کی وجہ سے 1975 میں بھٹو نے اسے گرفتار کروا دیا اور پھر ضیا کے مارشل لا کے بعد ہی اسے رہائی ملی۔
رہائی کے بعد نجم سیٹھی نے لاہور سے وین گارڈ نامی اپنا پبلشنگ ادارہ قائم کیا جہاں سے بائیں بازو کے بہت سے دانشوروں کی کتابیں شائع کی گئیں۔ اس کے ساتھ ساتھ نجم سیٹھی صحافت میں بھی قدم رکھ چکا تھا اور پڑھا لکھا ہونے کی وجہ سے اس کا حلقہ اثر پاکستان سے باہر تک پھیلنے لگا تھا۔
1984 میں جنرل ضیا کے حکم پر نجم سیٹھی کو ایک مرتبہ پھر گرفتار

Pakistan & Curruption

پاکستان میں تبدیلی ممکن ہے مگر  مسلسل جدوجہد سے.کیونکہ یہاں معاشی, مذہبی,لسانی تفریق عروج پر ہے اور ہر سطح پر کرپشن کی نحوست ہے

Fataawa Pakistan muslim Leag Noon

"عمران خان کا نتھیاگلی جانا ناجائز جبکہ نوازشریف کا لندن جاکر چھپ جانا عین جائز ہے"

         فتاوٰی نونیہ شریفیہ صفحہ378

طوائف اور شادی + پٹواری

ایک طوائف کی بیٹی نے اپنی ماں سے پوچھا کہ ماں یہ شادی کیا ہوتی ہے، طوائف نے بڑے دکه سے بولا , بیٹی کچه نہیں بس مفت میں اپنی ہوس اور ٹهرک مٹانے کا بہانہ ہے کیونکہ طوائف کی نظر میں اصل چیز مال و دولت ہوتی ہے، رشتے، عزت، محبت، احترام اس کی نظر میں کوئی حیثیت نہیں رکهتا.
آج کل اگر شریف فیملی اور کرپٹ ٹولہ سے پوچها جاے کہ انصاف، احتساب، عدلیہ یا عسکری ادارے کیا ہوتے ہیں تو ان کا جواب کچه یوں ہوگا کہ، بهیا کچه  نہیں ہوتے سواے ہمیں اقتدار سے نکالنے کے..

           پٹواری پوسٹ

Wah ray pakistan teri qismat

سندھ یونیورسٹی میں انگلش میں پاس ہونے کے لئے ٹیچر سے سیکس( زنا) كرنے کی شرط؟
علامہ آئی  آئی  قاضی اور جی ایم سید جیسے عالموں کی محنت سے قائم ہونے اور عروج پانے والی سندھ یونیورسٹی آج کل اساتذہ کی طرف سے طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کرنے جیسے سنگین الزامات کی زد میں ہے۔
کچھ عرصہ قبل اس یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ایک طالبہ نائلہ رند کی پنکھے میں لٹکتی ہوئی لاش کی ملی تھی۔ اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ یونیورسٹی کے استاد طالبات کو پاس کرنے کے عوض ان کے ساتھ سیکس کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
سندھ یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر میں ماسٹرز کرنے والی دو طالبات رمشا میمن اور نسیم ڈیپر نے سادہ کاغذ پر ایک صفحے کی فریاد لکھ کر چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان، وزیر اعظم پاکستان، وفاقی محتسب، وزیر اعلٰی سندھ ، چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن، وائیس چانسلر سندھ یونیورسٹی، بختاور بھٹواور متعدد اساتذہ کو ارسال کی مگر کسی کی بیٹی کی عزت لوٹنے کے خلاف کسی نے فریاد نہیں سُنی ۔
رمشا میمن اور نسیم نے کا کہنا ہے کہ انسٹیٹیوٹ آف انگلش لئنگویج اینڈ لٹریچر میں ماسٹرز کرنے والی کئی طالبات کو ان کے ایک دو نہیں بلکہ کئی ٹیچر (جن میں اسسٹنٹ پروفیسر بھی شامل ہیں) کی طرف سے جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ہم  نے مندرجہ بالا زعما کو یہ فریاد بھیجی ہے مگر ایک مہینہ گذرنے کے بعد ابھی تک کچھ نہیں  ہوا۔ اس لئے یہ معاملہ میڈیا میں لایا جا رہا ہے۔ مہربانی کر کے ہماری مدد کی جائے۔ ( واضع رہے کہ کل چیف جسٹس، سپریم کورٹ آف پاکستان نے اس واقعے کا نوٹس لے کر رپورٹ طلب کی ہے۔)
رمشا میمن اپنی فریاد میں اگے لکھتی ہیں کہ ، میں نے اپریل 2017ء میں شکایت درج کروائی کہ انسٹیٹیوٹ آف انگلش لئنگویج اینڈ لٹریچر کا ایک ٹیچر فراز بگھیو مجھے سیکس کرنے کے لئے بلیک میل کر رہا ہے۔  میں وائس چانسلر، سندھ یونیورسٹی ڈاکٹر فتع محمد برفت کے پاس گئی اور شکایت درج کروانے کے ساتھ ان کو ثبوت کے طور پر وہ ایس ایم ایس بھی دکھائے جو ٹیچر فراز بگھیو کی طرف سے مجھے بھیجے گئے تھے۔
وائیس چانسلر نے اس معاملے پر ایکشن لینے کا وعدہ کیا مگر ہوا کچھ بھی نہیں۔ بعد میں معلوم ہوا کہ اساتذہ کے ایک گروپ نے وائس چانسلر کو دھمکی دی کہ اگر انہوں نے ٹیچر فراز بگھیو کے خلاف کوئی ایکشن لیا تو احتجاج کیا جائے گا۔ اس کے فورا بعد یونیورسٹی کے ایک آفیسر افتخار پٹھان نے سندھ یونیورسٹی میں ہی پڑھنے والی میری بہن سے رابطہ کیا اور ٹیچر فراز بگھیو کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کو کہا اور انکار کی صورت میں معاملہ میرے والد کو بتانے کی دھمکی دی۔ جو دل کے مریض ہیں اور جن کی حال ہی میں سرجری ہوئی ہے۔
نسٹیٹیوٹ آف انگلش لئنگویج اینڈ لٹریچر کی دوسری طالبا نسیم ڈیپر کا کہنا ہے کہ میں نے بھی اسی شعبے کے اسسٹنٹ پروفیسر ثنااللہ انصاری کے خلاف سیکس کے لئے بلیک میل کرنے کی شکایت کی اور جامشورو پولیس اسٹیشن پر ایف آئی آر بھی درج کروائی ساتھ ہی اپنے بھائی کے ساتھ جا کر وائس چانسلر سندھ یونیورسٹی سے شکایت کی مگر وائس چانسلر نے ایکشن لینے کے لیئے ایف آئی  آر واپس لینے کی شرط رکھی۔
ساتھ ہی انسٹیٹیوٹ آف انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر کے سب کے سب ٹیچرز نے میری ایم فل کی سپروائزری کرنے سے یہ کہہ کر انکار کردیا کہ میں نے ان کے ساتھی استاد کے خلاف شکایت کی ہے۔ ہم وائس چانسلر کے پاس مدد کے لئے گئے مگر انہوں نے مدد کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ جا کر ڈین سے ملو۔
ان دونوں بہادر لڑکیوں نے ساتھ ہی انسٹیٹیوٹ آف انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر سندھ یونیورسٹی کے اساتذہ کے روپ میں بھیڑیوں کی ایک اور گندگی ظاہر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آگست میں ڈائریکٹر اسٹیج فدا چانڈیو نے ہاسٹل میں رہنے والی ہم کلاس فیلوز کو شام کے ٹائم اپنے گھر پر بلایا کہ چودہ اگست کے سلسلے میں جشنِ آزادی کی ریہرسل کرنی ہے۔ وہاں فدا چانڈیو کے کچھ دوست اور انسٹیٹیوٹ آف انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر کے کچھ ٹیچر پہلے سے موجود تھے ۔ سب کے سب نشے میں تھے۔ انھوں نے وہاں ہم سب کو قابل اعتراض حرکات کرنے پر مجبور کیا۔ دوسرے دن ہم سب لڑکیاں وائس چانسلر کے پاس شکایت کرنے پہنچی تووہ ملک سے باہر گئے ہوئے تھے۔
رمشا میمن اور نسیم ڈیپر نے تو صرف ہمت کی ہے ورنہ یونیورسٹیز سے اسٹوڈنٹس پولٹیکس کے کمزور ہوتے ہی کچھ اساتذہ نے اس پیغمبری پیشے کو ہتھیار بنا کر مارکس دینے کے عوض سیکس کی ڈیمانڈ کھلے عام رکھی ہوئی ہے۔  یونیورسٹی کے کچھ معزز استاد یونیورسٹی کی عزت کے خاطر معاملہ دبانے کی کوشش میں ہیں۔ سندھ سے محبت کرنے والے کچھ نادان سندھ کی مادر علمی یونیورسٹی کی بدنامی کے خوف سے معاملہ اچھالنے سے منع کر رہے ہیں۔
ان سے کوئی پوچھے کہ دیواروں کی بھی کوئی عزت ہوتی ہے کیا؟ عزت انسانوں کی ہوتی ہے جن میں سے کچھ انسانوں یعنی  انگریزی ڈیپارٹمنٹ کی طالبات نے شکایت کی ہے کہ ان کے استادوں نے ان کو بلیک میل کرتے ہوئے سیکس کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر بھی اس معاملے کے ذمہ دار ہیں وہ اس معاملے کو دباتے آئےہیں۔ وہ استاد بھی اس جرم میں شریک تصور سمجھے جائیں جنہوں نے یہ معاملہ دبانے کے لئے وائس چانسلر پر دبائو ڈالا۔ سندھ کے لوگوں کی نظریں انصاف کے لئے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان پر ہیں۔

عمران خان میرا استاد

          Great leader in world..
عمران خان میرا استاد
عمران خان کے سیاست میں آنے سے پہلے مجھے نہیں پتہ تھا کہ 
سیاست کیا ہے?
کرپشن کیا ہے?
دھاندلی کیا ہے?
میرے سیاسی حقوق کیا ہیں ?
میرے فرائض کیا ہیں?
ٹیکس کسے کہتے ہیں?
ہم ٹیکس کیوں دیتے ہیں?
کتنا ٹیکس دیتے ہیں?
نیب کیا ہے?
ایف بی آر کیا ہے?
ایف آئی اے کیا ہے?
ان کے فرائض کیا ہیں?
ووٹ کیا ہے?
ووٹ کی اہمیت کیا ہے?
حکومت کیا ہے ? کیسے بنتی ہے?
ہم حکومت کو کیا دیتے ہیں ? بدلے میں حکومت ہمیں کیا دیتی ہے?
الیکشن کمیشن کیا ہے?
سپریم کورٹ کیا ہے?
ان کا دائرہ کار کیا ہے ?
فارم 14 کیا ہے ?
فارم 15 کیا ہے?
میں ہر بات سے بے خبر تھا حکمران ہماری اس بے خبری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے تھے
میرے ملک پر دو خاندانوں کا قبضہ تھا
کہ اچانک خدا تعالیٰ نے ایک مردِ مجاہد کو ہماری مدد کے لیے بھیجا جس کا نام عمران_خان ہے اس نے ہمیں ہمارے حقوق کے لیے کھڑا ہونا سکھایا
اور ایک استاد کی طرح وہ کچھ سکھایا جس سے ہم صدیوں سے لاعلم تھے
میں اس مردِ مجاہد سر_عمران_خان کا بے حد مشکور جس نے مجھے اس قابل بنایا کہ آج میں عام سا انسان کسی ایم_این_ اے
ایم پی اے
اور یہاں تک کہ وزیراعظم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر سکتا ہوں
شکریہ_سر_عمران خان

Khan ky Dewany

عمران خان زندہ باد
IMRAN KHAN ZINDABAD

کوئی بتاۓ گا کیا

KOI BATAY GA KIA
کوئی بتاۓ گا کیا

PML.N ka fakhar N.sharif

Pakistan ka Azeem Leader Nawaz Sharif

S.S.P سپاہ صحابہ رضیہ اللہ

SSP.SIPAH-E-SAHABA PAKISTAN.
ان کا مؤقف بھی تو سنیں

دنیا کا غریب وزیر اعظم

Poor prime minister of the world
Mr NAWAZ SHARIF.
JUST 11 SUGER MILLS.
20 FLATES IN LONDON.
AND MANY MANY MORE

Notice fake Curruncy

IMPORTANT NOTICE FROM STATE BANK OF PAKISTAN FOR THE FAKE CURRUNCY ARRIVE IN A PAKISTANI MARKET.

Hakeen saeed spech for imran khan

Hakeem Saeed ny imran khan k bary me kia likha hy zara parheen or socheen

Metro v/s Metro

Imran khan ki metro Peshawar
&
Shahbaz Sharif metro Lahore
Copy.....

بد بختی نواز شریف

نوازشریف شریف کی بدبختی کا اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہے کہ فضل الرحمٰن اور اسفند یار وقت کے سب سے بڑے درباری اس کے خلاف بول رہے ہیں

HIDDIN TRUTH MR TAHIR UL QADRI

THE HIDDEN TRUTH

KAHA PAYDA HOWY

KAHA PAYDA HOWY
کہاں پیدا ہوئے
حکومت ن لیگ


KUCH MASH'HOOR AQWAAL

KUCH MASH'HOOR AQWAL
کچھ مشہور اقوال ن لیگ کے

KIA IMRAN KHAN NY PAKISTAN KO LOOTA HY

کیا یہ سچ ہے کیا آپ مانتے ہیں کہ
 عمران خان نے پاکستان کو لُوٹا ہے

پیر صاحب یا پیڑ صاحب

نفرت ہے مجھے ایسے لوگوں سے

جو حق کا لیکچر دیتے تو ہیں _جو محفلوں میں غریبوں
مسکینوں اور یتیموں کی امداد کا کہتے ہیں اور صاحب
ان کا اپنا رویہ تو دیکھیں۔

Nawaz Sharif Ajeeb Uljhan

اب پاکستان سے باہر رہتا ہوں تو پارٹی ہاتھ سے جاتی ہے
پاکستان آتا ہوں تو جائیداد ہاتھ سے جاتی ہے۔

Molana sb ?

JUI ka Muwaqif
جمعیت علماء اسلام کا مؤقف
عدلیہ اور فوج پر تنقید سے غیر ملکی فائدہ اٹھا رہے ہیں فضل الرحمان

Badshah or kashkol

ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ۔۔۔’’ﻣﺎﻧﮕﻮ ﮐﯿﺎ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯﮨﻮ؟‘‘ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺍﮔﮯﺑﮍﮬﺎ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﺟﺰﯼﺳﮯ ﺑﻮﻻ ۔۔ﺣﻀﻮﺭ ! ﺻﺮﻑ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺑﮭﺮ ﺩﯾﮟ ۔۔۔’’ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﻠﮯ ﮐﮯ ﮨﺎﺭ ﺍﺗﺎﺭ ﮮ ،ﺍﻧﮕﻮﭨﮭﯿﺎﮞﺍﺗﺎﺭﯾﮟ ،ﺟﯿﺐ ﺳﮯ ﺳﻮﻧﮯ ﭼﺎﻧﺪﯼ ﮐﮯ ﺍﺷﺮﺍﻓﯿﺎﮞ ﻧﮑﺎﻟﯿﮟﺍﻭﺭ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﮐﮯ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﯾﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﮐﺸﮑﻮﻝﺑﮍﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻝ ﻭ ﻣﺘﺎﻉ ﮐﻢ ۔۔۔ ﻟﮩﺬﺍ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍ ﺧﺰﺍﻧﮯﮐﮯ ﺍﻧﭽﺎﺭﺝ ﮐﻮ ﺑﻼﯾﺎ ۔۔۔ ﺍﻧﭽﺎﺭﺝ ﮨﯿﺮﮮ ﺟﻮﺍﮨﺮﺍﺕ ﮐﯽﺑﻮﺭﯼ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﺍ، ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﭘﻮﺭﯼ ﺑﻮﺭﯼ ﺍﻟﭧﺩﯼ ﻟﯿﮑﻦ ﺟﻮﮞ ﺟﻮﮞ ﺟﻮﺍﮨﺮﺍﺕ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﺗﮯﮔﺌﮯ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺑﮍﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﮔﯿﺎ ۔۔ ۔ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮐﮧ ﺗﻤﺎﻡﺟﻮﮨﺮﺍﺕ ﻏﺎﺋﺐ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ۔۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮﺑﮯ ﻋﺰﺗﯽ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﺍ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺧﺰﺍ ﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﮐﮭﻮﻝ ﺩﯾﺌﮯ ﻟﯿﮑﻦﮐﺸﮑﻮﻝ ﺑﮭﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮯ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ۔۔ ۔ﺧﺰﺍﻧﮯ ﮐﮯﺑﻌﺪ ﻭﺯﺍﺭ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﯼ ﺍﺋﯽ ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﺭﺑﺎﺭﯾﻮﮞ ﺍﻭﺭﺗﺠﻮﺭﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﯼ ﺍﺋﯽ ، ﻟﯿﮑﻦ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺧﺎﻟﯽ ﮐﺎﺧﺎﻟﯽ ﺭﮨﺎ ۔ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺭ ﺍ ﺷﮩﺮ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﻮ ﮔﯿﺎﻟﯿﮑﻦ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺧﺎﻟﯽ ۔۔۔ ﺍﺧﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮨﺎﺭ ﮔﯿﺎ ﺩﺭﻭﯾﺶﺟﯿﺖ ﮔﯿﺎ ۔۔۔ﺩﺭﻭﯾﺶ ﻧﮯ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯﺍﻟﭩﺎﯾﺎ ، ﻣﺴﮑﺮﺍﯾﺎ ، ﺳﻼﻡ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﭘﺲ ﻣﮍ ﮔﯿﺎ ۔ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺑﮭﺎﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﮐﺮﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ۔۔۔’’ﺣﻀﻮﺭ! ﻣﺠﮭﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﺗﻨﺎ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﮟ ﯾﮧﮐﺸﮑﻮﻝ ﮐﺲ ﭼﯿﺰ ﮐﺎ ﺑﻨﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ؟‘‘ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﻣﺴﮑﺮﺍﯾﺎﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ۔۔۔’’ ﺍﮮ ﻧﺎﺩﺍﮞ ! ﯾﮧ ﺍﺳﺤﺎﻕ ﮈﺍﺭ ﮐﺎﮐﺸﮑﻮﻝ ﮨﮯ، ﺟﺴﮯﺻﺮﻑ ﻗﺒﺮ ﮐﯽ ﻣﭩﯽ ﺑﮭﺮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ...

Chitrool.چھترول

تاریخی چھترول کے بعد کپتان نےالیکشن کمیشنر کوکہا
زیادہ سیریس لےگئےہو اچھاسوری یار
کیس ختم
اورباہرآکرپھرچھترول شروع کردی

Kaptan or maryem nawaz sharif

کپتان کے خلاف قائم تمام مقدمے خارج..
مریم کو غشی کے شدید دورے.
دهمال چوری نے الیکشن کمشنر کو دی گئی پراڈو واپس مانگ لی

NA4 and currupt mafia

‏اگر آج تحریک انصاف NA4 سے جیت جاتی ہے تو صرف اسے جیت مت سمجھیں بلکہ پشتون بھائیوں کا کرپٹ مافیہ کے خلاف بغاوت کا پہلا قدم سمجھیں

Result NA4

Pti  19843
Pmln 10660
Amp  9402
دنیا نیوز

Captan safdar double shift and rana

‏کیپٹن صفدر پر ڈبل شفٹ لگانے کا الزام لگانے والا رانا ثناءﷲ"ن"کاسب سےبڑاترجمان بن سکتاہےتوعامر لیاقتPTI میں کیوں شامل نہیں ہوسکتا؟

گلالئی کلبھوشن اور ن لیگ

‏یہ تو گلالئی ہے اگر کلبھوشن بھی ہوتا تو نونی الیکشن کمیشن اسی کے حق میں فیصلہ دیتا۔
ایک پراڈو کی طاقت کا اندازہ آپ لگا سکتے.

Amir liaqat now join PTI.

‏راء اجنٹوں کیلیئےبرنول کے ٹرک روانہ!!!!!
سابق وزیر مذہبی امور اور معروف اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت اب عمران خان کا ٹائیگر ہے

مؤرخ کا پلاٹ

قوم کا مؤرخ ابھی کچھ لکھنے ہی والا تھا کہ اسے جاتی امراء کے نواح میں پلاٹ مل گیا.پٹوارن

Delivery signs on Punjab Road

اگر پنجاب اور پاکستان پر ن لیگ کی حکومت رہی تو کچھ سال بعد ان اشاروں کا اضافہ کیا جاۓ گا ٹریفک اشاروں میں
ہاہاہاہاہاہاہاہا

KPK ki karamaat

خیبر پختون خواہ حکومت کی کرامت

Delivery case in Road

رائے ونڈ اور گنگا رام کے باہر سڑک پرزچگی کے ہونے والے واقعات کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ ہے
ایک مطمئن پٹواری

Sirf eek ghapla or tharparker

صرف 1 گهپلےمیں 6 ارب کی کرپشن جس سے پورے تهر کےپانی کامسئلہ حل ہوسکتا تها
لیکن اب چیخیں گےکہ شرجیل کی گرفتاری سےجمہوریت کوخطرہ ہے

Arbab ghulam raheem in pti

سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے

Sharjeel memin. In memni

بریکنگ نیوز
گرفتاری کے بعد شرجیل میمن نے بیماری کا واویلا شروع کر دیا
سر سے لے کر پاؤں تک بیماریوں میں مبتلا
ڈاکٹر طلب😠😠

Na.ahl shakhs

نااہل شخص پارٹی عہدہ نہی رکھ سکتا سینٹ سے ترمیمی بل منظور.
شبلی فراز نے بل پیش کیا

TTP.BLA.MQM KA KHATMA

انڈیا راحیل شریف کے ہاتھوں کے پی کے میں ٹی ٹی پی، بلوچستان میں بی ایل اے اورکراچی میں ایم کیو ایم سے محروم ہو چکا ہے۔ ان تینوں جماعتوں کی آپریشنل قوت کا بہت بڑا حصہ تباہ کیا جا چکا ہے۔ فقط ان کے سیاسی بازو ہی کسی حد تک متحرک ہیں۔

افغانیوں کو واپس بھیجا جا رہا ہے اور افغانستان کے ساتھ سرحد بندی ہورہی ہے۔
یعنی انڈیا پاکستان میں اپنے سیاسی اور غیر سیاسی مہروں سے تقریباً محروم ہو چکا ہے۔
سی پیک آپریشنل ہو چکا ہے۔ جس کی وجہ سے روس  بھی انڈیا کے ہاتھوں سے نکل چکا ہے ۔ جبکہ چین پہلے سے ہی پاکستان کے ساتھ رہا ہے۔ یعنی انڈیا اس وقت خطے میں سیاسی تنہائی کا بھی شکار ہے۔
انڈیا کو جن عالمی طاقتوں کی سپورٹ حاصل ہے ان کی دلچسپی کا مرکز انڈیا نہیں بلکہ پاکستان، چین،  اور روس ہیں۔ سی پیک نہ صرف ان تین  کو آپس میں جوڑ رہا ہے بلکہ انکو مضبوط بھی کر رہا ہے۔ سی پیک کے ثمرات آنے کے بعد پاکستان لازمً اپنی دفاعی قوت میں بھی مزید اضافہ کریگا۔ تب پاکستان، پاکستان کے ان اتحادیوں اور پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے انڈیا کوئی بھی موثر کردار ادا کرنے کے لائق نہیں رہے گا۔ کیا انڈیا وہ وقت آنے کا انتظار کرتا رہے گا ؟؟
چین جب براہ راست خلیج سے تیل خریدنا شروع کرے گا تو نہ چاہنے کے باوجود خلیجی ممالک کو بھی اپنی پالیسیز انڈیا اور پاکستان کے حوالے سے کچھ تبدیل کرنی پڑینگی۔ جو انڈیا سے لیے ایک اور بری خبر ہوگی۔
سی پیک انڈین معیشت کو بھی متاثر کر ے گی خاص کر جب نسبتاً ایک مختصر راستے سے چینی مصنوعات انڈین منڈیوں میں پہنچنے لگیں گی تو وہاں کی اپنی صنعت کا کیا ہوگا اس حوالے سے بھی سے انڈیا میں قیاس آرائیاں جاری ہیں۔
ان سب کے علاوہ کشمیر کی اپرائزنگ اپنےعروج پر ہے جس پر قابو پانا انڈیا کے بس سے باہر ہوتا جا رہا ہے۔ سکھوں کی تحریک دوبارہ اٹھ رہی ہے۔ افغانستان میں انڈیا اور امریکہ ملکر افغان طالبان کو شکست نہیں دے سکے اور وہ افغانستان کے اکثر علاقوں پر حکومت کر رہے ہیں۔ یاد رکھئے کہ افغان طالبان کو پاک فوج کے قریب سمجھا جاتا ہے جبکہ وہاں کی حکومت کو انڈیا کے۔
ان حالات میں انڈیا کی آخری امید پاکستان میں موجود جمہوریت اور عدالت سے تھی۔ لیکن جمہوریت اپنی تمام تر کوششوں کے باوجود سی پیک کو متنازعہ نہ بنا سکی اور عدالت دہشت گردوں کو تمام تر رعائتیں دینے کے باوجود ضرب عضب سے نہ بچا سکی۔3
اب بتائیے انڈیا کیا کرے ؟ بیٹھ کر اچھے وقت کا انتظار کرتا رہے ؟؟ یہ بھی ذہن میں رہے کہ انڈین اتحادیوں کو انڈیا سے نہیں بلکہ اپنے مفادات سے ہمدردی ہے جن کو حاصل کرنے کے لیے اگر انڈیا کو پاکستان سے براہ راست لڑانا پڑے تو وہ ضرور ایسا کرینگے۔
ضرب عضب دراصل غزوہ ہند کا آغآز تہے ۔ ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور ان کے نطریاتی حامی درحقیقت ہند کا ہراؤل دستہ تھا جو شکست کھا چکا ہے۔ ضرب عضب ہی کی بدولت پاکستان سی پیک کو آپریشنل کرنے میں کامیاب ہوا جس نے حقیقتاً انڈیا کو ایک بند گلی میں پہنچا دیا ہے۔
انڈیا کو یقین ہے کہ چین اور پاکستان کے مضبوط ہونے کے ساتھ ہی انڈیا کے اندر کام کرنے والی مرکز گریز قوتیں بھی مضبوط ہونگی کشمیر اور خالصتان جنکا نقطہ اغاز ہے۔ جس کے بعد انڈیا کا شیرازہ بکھر سکتا ہے۔
ایل او سی پر جاری انڈین گولہ باری صرف توجہ ہٹاؤ مہم نہیں ہے بلکہ انڈیا کے پاس اور کوئی آپشنز نہیں بچے ہیں۔
ہم سب کو بطور قوم کسی بھی وقت غزوہ ہند کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار رہنا چاہئے!
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد 💚💚💚

گدھے کے بعد کتے بلیوں کی باری ہے


ن لیگی رہنماوں کے فلسفیانہ بیانات

ن لیگی رہنماوں کے فلسفیانہ بیانات
جس لڑکی کاریپ ہوا وہ پروفیشنل تھی
رانا ثناء اللہ



ٹماٹر نہیں مل رہے تو کتے بلیاں کھائیں
شیخ علاوالدین

خاتون کے چہل قدمی کے شوق کی وجہ سے گیلری میں بچے کو جنم دیا
خواجہ سلمان رفیق

قادیانی بھی مسلمان ہیں. رانا ثنا
ن لیگی آفاقی لیڈرز کے خیالات سنیں
اور سر دھنیں
جنہیں مہذب معاشروں میں بغیر ڈیمو کے کوئی کتے نہلانے والا نہ رکھے 
انہیں ہم نے اپنے لیڈر بنایا ہوا ہے۔۔۔

LONDON AND PAKISTAN


❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جب حکمرانوں کے بچے لندن کے ہسپتالوں میں پیدا ہو اورغریب
 کا بچہ سڑک پرتولعنت ہے ایسے حکمرانوں پر
PP 80

Born 2nd baby on the Lahore highway in front of Gangaram Hospital


گنگا رام ہسپتال کے باہر ایک اور خاتون نے سڑک پر ہی بچے کو جنم دے دیا

پاس کھڑی میٹرو ہنستی رہی گنگا رام ہسپتال کے باہر ایک اور خاتون نے سڑک پر ہی بچے کو جنم دے دیا

پاس کھڑی میٹرو ہنستی رہی 
PP 80

Nawaz shareef apny sportran k sath yaadgar tasweer