شریف خاندان کے کچھ کارنامے …
1…میاں بیوی کی رفاقت 40 سال جبکہ بچوں کی عمریں 46 سال 44 سال 42 سال …
2…فلیٹس 2006 میں خرید کر 1996 میں بیچے دیے …
3…میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں اعلان کرنے والی مریم نے بعد میں پاکستان میں ایک ارب کی پراپرٹی کا دعویٰ کر دیا …
4…حمزہ کا دادا مزدور اور مریم کا دادا ارب پتی …
5…حسن نواز دس سال تک ان فلیٹوں میں کرائے داروں کی طرح رہا جو اس کا دادا بچپن میں اس کے نام کر چکا تھا …
News Online
Mian nawa sharif k karnamy
Nawaz sharif k jhoot.
نواز شریف کے جھوٹ اخباروں کی سرخیاں یہ لوگ اب بھی اپنے آپ کو لیڈر اور سچا کہتے ہیں اور کہتے ہیں
... کیوں نکالا مجھے.
Molana Tarq Jameel..???
ملکی صورت حال
جس ملک میں یہ ہو رہا ہو وہاں کی عوام خاک ٹھیک ہو فیصلہ آپ خود کریں ہمارے ڈاکٹر ڈاکٹر نہیں جلاد ہیں جلاد
Bahadri or makkari
یہودیوں کے لیے ضرب المثل ہے کہ
یہودیوں کی بہادری تو ختم ہوگئی پر عیاری نہیں
اسطرح
نواز شریف کی حکومت تو ختم ہوگئی پر مکاری نہیں.
Patwaran ;;;;;;
Bhutto . Najam Sethi. Balochistan
Pakistan & Curruption
Fataawa Pakistan muslim Leag Noon
"عمران خان کا نتھیاگلی جانا ناجائز جبکہ نوازشریف کا لندن جاکر چھپ جانا عین جائز ہے"
فتاوٰی نونیہ شریفیہ صفحہ378
طوائف اور شادی + پٹواری
ایک طوائف کی بیٹی نے اپنی ماں سے پوچھا کہ ماں یہ شادی کیا ہوتی ہے، طوائف نے بڑے دکه سے بولا , بیٹی کچه نہیں بس مفت میں اپنی ہوس اور ٹهرک مٹانے کا بہانہ ہے کیونکہ طوائف کی نظر میں اصل چیز مال و دولت ہوتی ہے، رشتے، عزت، محبت، احترام اس کی نظر میں کوئی حیثیت نہیں رکهتا.
آج کل اگر شریف فیملی اور کرپٹ ٹولہ سے پوچها جاے کہ انصاف، احتساب، عدلیہ یا عسکری ادارے کیا ہوتے ہیں تو ان کا جواب کچه یوں ہوگا کہ، بهیا کچه نہیں ہوتے سواے ہمیں اقتدار سے نکالنے کے..
پٹواری پوسٹ
Wah ray pakistan teri qismat
عمران خان میرا استاد
بد بختی نواز شریف
نوازشریف شریف کی بدبختی کا اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہے کہ فضل الرحمٰن اور اسفند یار وقت کے سب سے بڑے درباری اس کے خلاف بول رہے ہیں
Badshah or kashkol
ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ۔۔۔’’ﻣﺎﻧﮕﻮ ﮐﯿﺎ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯﮨﻮ؟‘‘ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺍﮔﮯﺑﮍﮬﺎ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﺟﺰﯼﺳﮯ ﺑﻮﻻ ۔۔ﺣﻀﻮﺭ ! ﺻﺮﻑ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺑﮭﺮ ﺩﯾﮟ ۔۔۔’’ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﻠﮯ ﮐﮯ ﮨﺎﺭ ﺍﺗﺎﺭ ﮮ ،ﺍﻧﮕﻮﭨﮭﯿﺎﮞﺍﺗﺎﺭﯾﮟ ،ﺟﯿﺐ ﺳﮯ ﺳﻮﻧﮯ ﭼﺎﻧﺪﯼ ﮐﮯ ﺍﺷﺮﺍﻓﯿﺎﮞ ﻧﮑﺎﻟﯿﮟﺍﻭﺭ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﮐﮯ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﯾﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﮐﺸﮑﻮﻝﺑﮍﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻝ ﻭ ﻣﺘﺎﻉ ﮐﻢ ۔۔۔ ﻟﮩﺬﺍ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍ ﺧﺰﺍﻧﮯﮐﮯ ﺍﻧﭽﺎﺭﺝ ﮐﻮ ﺑﻼﯾﺎ ۔۔۔ ﺍﻧﭽﺎﺭﺝ ﮨﯿﺮﮮ ﺟﻮﺍﮨﺮﺍﺕ ﮐﯽﺑﻮﺭﯼ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﺍ، ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﭘﻮﺭﯼ ﺑﻮﺭﯼ ﺍﻟﭧﺩﯼ ﻟﯿﮑﻦ ﺟﻮﮞ ﺟﻮﮞ ﺟﻮﺍﮨﺮﺍﺕ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﺗﮯﮔﺌﮯ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺑﮍﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﮔﯿﺎ ۔۔ ۔ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮐﮧ ﺗﻤﺎﻡﺟﻮﮨﺮﺍﺕ ﻏﺎﺋﺐ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ۔۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮﺑﮯ ﻋﺰﺗﯽ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﺍ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺧﺰﺍ ﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﮐﮭﻮﻝ ﺩﯾﺌﮯ ﻟﯿﮑﻦﮐﺸﮑﻮﻝ ﺑﮭﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮯ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ۔۔ ۔ﺧﺰﺍﻧﮯ ﮐﮯﺑﻌﺪ ﻭﺯﺍﺭ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﯼ ﺍﺋﯽ ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﺭﺑﺎﺭﯾﻮﮞ ﺍﻭﺭﺗﺠﻮﺭﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﯼ ﺍﺋﯽ ، ﻟﯿﮑﻦ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺧﺎﻟﯽ ﮐﺎﺧﺎﻟﯽ ﺭﮨﺎ ۔ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺭ ﺍ ﺷﮩﺮ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﻮ ﮔﯿﺎﻟﯿﮑﻦ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺧﺎﻟﯽ ۔۔۔ ﺍﺧﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮨﺎﺭ ﮔﯿﺎ ﺩﺭﻭﯾﺶﺟﯿﺖ ﮔﯿﺎ ۔۔۔ﺩﺭﻭﯾﺶ ﻧﮯ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯﺍﻟﭩﺎﯾﺎ ، ﻣﺴﮑﺮﺍﯾﺎ ، ﺳﻼﻡ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﭘﺲ ﻣﮍ ﮔﯿﺎ ۔ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺑﮭﺎﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﮐﺮﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ۔۔۔’’ﺣﻀﻮﺭ! ﻣﺠﮭﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﺗﻨﺎ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﮟ ﯾﮧﮐﺸﮑﻮﻝ ﮐﺲ ﭼﯿﺰ ﮐﺎ ﺑﻨﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ؟‘‘ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﻣﺴﮑﺮﺍﯾﺎﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ۔۔۔’’ ﺍﮮ ﻧﺎﺩﺍﮞ ! ﯾﮧ ﺍﺳﺤﺎﻕ ﮈﺍﺭ ﮐﺎﮐﺸﮑﻮﻝ ﮨﮯ، ﺟﺴﮯﺻﺮﻑ ﻗﺒﺮ ﮐﯽ ﻣﭩﯽ ﺑﮭﺮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ...
Chitrool.چھترول
Kaptan or maryem nawaz sharif
کپتان کے خلاف قائم تمام مقدمے خارج..
مریم کو غشی کے شدید دورے.
دهمال چوری نے الیکشن کمشنر کو دی گئی پراڈو واپس مانگ لی
NA4 and currupt mafia
اگر آج تحریک انصاف NA4 سے جیت جاتی ہے تو صرف اسے جیت مت سمجھیں بلکہ پشتون بھائیوں کا کرپٹ مافیہ کے خلاف بغاوت کا پہلا قدم سمجھیں
Captan safdar double shift and rana
کیپٹن صفدر پر ڈبل شفٹ لگانے کا الزام لگانے والا رانا ثناءﷲ"ن"کاسب سےبڑاترجمان بن سکتاہےتوعامر لیاقتPTI میں کیوں شامل نہیں ہوسکتا؟
گلالئی کلبھوشن اور ن لیگ
یہ تو گلالئی ہے اگر کلبھوشن بھی ہوتا تو نونی الیکشن کمیشن اسی کے حق میں فیصلہ دیتا۔
ایک پراڈو کی طاقت کا اندازہ آپ لگا سکتے.
Amir liaqat now join PTI.
راء اجنٹوں کیلیئےبرنول کے ٹرک روانہ!!!!!
سابق وزیر مذہبی امور اور معروف اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت اب عمران خان کا ٹائیگر ہے


















