ماضی میں مولانا صاحب کا کردار
1۔ لال مسجد میں آپریشن ہوا امام کبعہ نے ثالثی بن کے کوشیش کی لیکن مولانا طارق جمیل صاحب منظر سے غائب رہے ؟
2۔ ملک میں دہشت گردی ہوئی خودکش حملے ہوئے 60 ہزار لوگ مارے گئے لوگوں کے گلے کاٹے گئے مولانا طارق جمیل صاحب غائب ؟
4۔ وینا ملک کی تبلیغ اور طلاق کا معاملہ ہوا کی بات ہوئی مولانا صاحب میڈیا پے جلوہ افروز ہوئے
ملک سے اربوں لوٹے گئے کرپشن ہوئی مہنگائی ہوئی بے روزگاری میں لوگوں نے خودکشیاں کی ہر ظلم پے خاموش ہو کے منظر سے غائب رہے ؟
5۔ گستاخانہ خاکوں کا معاملہ ہوا یوٹیوب پے فلم کا معاملہ ہوا آسیہ ملعونہ کا کیس ہوا ممتاز قادری کو پھانسی اور جنازہ ہوا مولانا صاحب غائب رہے ؟
6۔ جنید جمشید مرحوم کو مار پڑی تو مولانا صاحب ایک بار پھر سکرینوں پے جلوہ افروز ہوئے جو آچھی چیز کے کسی ظلم چاہے وہ تھپڑ ہی ہوں پے آواز تو اٹھائی باقی گلے کاٹنا قتل دھماکے خیر اس پے غائب ہی رہے؟
7۔ ختم نبوت پے حملہ ہوا ترمیم کی کوشیش ہوئی شور پڑا اجتجاج ہوا واپس ہو گئی لیکن مولانا صاحب غائب رہے ؟
8۔ پھر آج ایک بار جاتی عمرہ سےجلوہ افروز ہوئے وجہ کلثوم نواز لندن میں جو بیمار ہے اس کی عیادت لاہور میں کی ساتھ شریفوں کے لئیے دعا کی ان کی مشکالات حل ہوں
مشکالات یہ ہیں ملک لوٹ کے 21 ملکوں میں بزنس بنا لیا 16 آفشور کمپنیاں بنا لی ؟
9۔ منی لانڈرنگ کی ملک کو مقروض کیا اسحاق ڈار قاضی سیعد نے بیان حلفی دے دئیے ملک کی اعلی عدلیہ نے چور جھوٹا بددیانت ڈکلئیر کر دیا جعلی قطری خط اور دستاویزات پیش کی عدلیہ فوج کو گالیاں دی ؟
راء کے ایجنٹوں سے مل کے ملک کے خلاف سازشیں کر رہیں
مولانا صاحب دعا فرما رہے ہیں ان کاموں میں آسانیاں پیدا کر ؟
ویسے مولانا صاحب کو بہت سی یونیورسٹیوں اور آرمی کے اداروں میں بین کیا ہوا ہے کیوں؟
جب ظالموں کے ساتھ کھڑے اور ان کی بھلائی اور خیر خواہی کی بات کریں گے جواب تو دینا ہے پھر
پرآسائش زندگی سادگی کا درس کروڑوں کا ٹیکس سورس آف انکم نامعلوم
جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے ایک چادر کے بارے میں سوال ہو سکتا ہے تو مولانا سے کیوں نہِیں
درس اور عمل ایک جیسا ہونا چاہیے اس میں تضاد ہو تو ذی شعور شخص سوال کرے نہ کرے سوچے گا ضرور؟؟
No comments:
Post a Comment
THANK YOU