شریف خاندان کے کچھ کارنامے …
1…میاں بیوی کی رفاقت 40 سال جبکہ بچوں کی عمریں 46 سال 44 سال 42 سال …
2…فلیٹس 2006 میں خرید کر 1996 میں بیچے دیے …
3…میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں اعلان کرنے والی مریم نے بعد میں پاکستان میں ایک ارب کی پراپرٹی کا دعویٰ کر دیا …
4…حمزہ کا دادا مزدور اور مریم کا دادا ارب پتی …
5…حسن نواز دس سال تک ان فلیٹوں میں کرائے داروں کی طرح رہا جو اس کا دادا بچپن میں اس کے نام کر چکا تھا …
News Online
Mian nawa sharif k karnamy
Nawaz sharif k jhoot.
نواز شریف کے جھوٹ اخباروں کی سرخیاں یہ لوگ اب بھی اپنے آپ کو لیڈر اور سچا کہتے ہیں اور کہتے ہیں
... کیوں نکالا مجھے.
Molana Tarq Jameel..???
ماضی میں مولانا صاحب کا کردار
1۔ لال مسجد میں آپریشن ہوا امام کبعہ نے ثالثی بن کے کوشیش کی لیکن مولانا طارق جمیل صاحب منظر سے غائب رہے ؟
2۔ ملک میں دہشت گردی ہوئی خودکش حملے ہوئے 60 ہزار لوگ مارے گئے لوگوں کے گلے کاٹے گئے مولانا طارق جمیل صاحب غائب ؟
3۔ ماڈل ٹاون میں قتل عام ہوا 100 لوگوں کو گولیاں
ملکی صورت حال
جس ملک میں یہ ہو رہا ہو وہاں کی عوام خاک ٹھیک ہو فیصلہ آپ خود کریں ہمارے ڈاکٹر ڈاکٹر نہیں جلاد ہیں جلاد
Subscribe to:
Posts (Atom)